the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
پاکستان
نئی دہلی،15فروری(ایجنسی) مرکزی حکومت اور جواہر لعل یونیورسٹی کے درمیان حالیہ واقعات سے کشیدگی میں اضافہ ہونے اوریونیورسٹی میں درس و تدریس میں رخنہ آجانے کی وجہ سے یونیورسٹی کے وائس چانسلر ایم جگدیش کمار نے آج طلبہ اور اساتذہ سے اپیل کی کہ وہ تحریک ختم کریں ۔


start;">انہوں نے اپیل میں یہ بھی کہا ہے کہ ہم مل بیٹھ کر اس معاملے کو حل کر سکتے ہیں ۔
واضح رہے کہ 9 فروری کو پارلیمنٹ حملے کے مجرم افضل گرو کی برسی کے موقع پر منعقد ایک پروگرام میں ہندوستان مخالف اور پاکستان کے حق میں نعرے بازی ہوئی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.